Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسایا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو صوبے کو مزید نقصان ہو سکتا تھا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 31, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026
    خیبر پختونخوا

    سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ہری پور؛ قتل شدہ نعش برآمد، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا
    ہزارہ ستمبر 21, 2024

    ہری پور؛ قتل شدہ نعش برآمد، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

    ستمبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur; The murdered body was found, the police started the investigation
    Haripur; The murdered body was found, the police started the investigation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع ہری پور میں قتل شدہ نعش برآمد کر لی گئی ہے، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

    پولیس حکام کے مطابق تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود تکیہ سٹاپ سے ایک شخص کی قتل شدہ نعش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت محمد پرویز سکنہ تکیہ سٹاپ کوٹ نجیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، اور نعش کو آر ایچ سی کوٹ نجیب اللہ منتقل کر دی۔
    مقتول 6 بچیوں کا باپ ہے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Haripur ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت نے 22 ستمبر کو انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا اعلان کیوں کیا؟
    Next Article جنیوا؛ کشمیریوں کا اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ
    Ume Roman

    Related Posts

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسایا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو صوبے کو مزید نقصان ہو سکتا تھا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 31, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026
    خیبر پختونخوا

    سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسایا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو صوبے کو مزید نقصان ہو سکتا تھا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 31, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026
    خیبر پختونخوا

    سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.