Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع
    خاص خبریں جولائی 7, 2025

    ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع

    جولائی 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur: Landslide cuts off land connection of Ghazi Tehsil with other areas
    متعدد پہاڑی علاقوں میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اہل علاقہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور(مہرسیماب)  تحصیل غازی کے دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد اہم سڑکیں بند ہوگئیں، جس سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ غازی سے مکمل طور پر منقطع ہوگیا ہے ،شدید لینڈ سلائیڈںگ کے باعث لوگوں کو شدیدی مشکلات کا سامنا ہے ۔

    شدید لینڈ سلائیڈنگ سے بیٹ گلی روڈ، دیوی روڈ، پلیاں روڈ، کنیرڑی روڈ اور مکر روڈ مکمل طور پر بند ہیں، متاثرہ علاقوں میں گزشتہ 36 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود راستے تاحال نہیں کھولے جا سکے، جس کے باعث مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

    سڑکوں کی بندش کے سبب نہ صرف روزمرہ کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے بلکہ ضروری اشیائے خورونوش اور طبی سہولیات کی فراہمی بھی متاثر ہو رہی ہے ۔

    لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ مقامی لوگوں کے مطابق دور دراز اور دشوار گزار پہاڑی علاقے ہونے کے باعث تاحال امدادی ٹیمیں موقع پر نہیں پہنچ سکیں ۔

    مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹانے اور سڑکیں کھولنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، تاہم بھاری مشینری کی عدم دستیابی ان کی راہ میں بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے ۔

    عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور حکومت سے فوری امدادی کارروائیاں شروع کرنے اور سڑکوں کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیامر: علاقہ داریل بشے گاہ میں خطرناک سیلاب، لوگوں کو سیلابی راستوں سے دور رہنے کی ہدایت
    Next Article راولپنڈی:تھانہ پیرودھائی کے علاقہ فوجی کالونی میں نوجوان قتل، لڑکی گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.