Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل
    خاص خبریں جون 22, 2024

    ہری پور: ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل

    جون 22, 2024Updated:جون 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur Another civilian killed over robbery resistance
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (ہری پور, سعید اکرم): ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں مسلح ڈاکو گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔  ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

    ڈاکووں، جن کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی، نے کار جیکنگ کے دوران گاڑی کے مالک کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ عوام نے مقتول ڈرائیور کی لاش تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کردیا۔ مقتول کے لواحقین نے فوری انصاف اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ڈاکووں کی گرفتاری تک مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ہری پور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے اور تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پورے علاقے میں چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام نے لواحقین کو یقین دلایا ہے کہ وہ ملزمان کو پکڑنے اور انصاف کی فراہمی جلد یقینی بنائیں گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹیکسلا میں تین مغوی بازیاب، پولیس اہلکار اغوا کار نکلے
    Next Article راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے 210 کلو چرس برآمد کر لی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 2025
    کھیل

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.