Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان

    فروری 1, 2026
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور:پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا
    خاص خبریں اگست 16, 2024

    ہری پور:پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا

    اگست 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur An Afghan citizen who desecrated the Pakistani flag was arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پولیس نے ہری پور میں قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے  افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق ملزم نصیب اللہ کا خاندان گزشتہ تیس برسوں سے ہری پور گائوں کاگ میں رہتا ہے ،جبکہ وہ خودکباڑ خانے میں کام کرتا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ملزم نصیب اللہ نے پاکستان اور قومی پرچم کی بے حرمتی کی تھی جس کی ویڈیو اب بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے۔تھانہ صدر کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نصیب اللہ کو گرفتار کرلیا۔

    نصیب اللہ افغانی کے خلاف PPc123کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اہل علاقہ کی طرف سے ملزم کی قومی پرچم  پاکستان کی توہین کرنے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا جارہا تھا،جبکہ اب ملزم کی گرفتاری پر عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے تھانہ صدر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں بارشوں کی وجہ سےسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
    Next Article استور کےگاؤں فینہ کے 2 پل دریائے استور میں بہہ گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان

    فروری 1, 2026

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں پولیس وین پر دہشتگرد حملہ، 2 قیدی جاں بحق، اہلکار زخمی

    جنوری 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.