Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»بجلی کے بھاری بلوں تلے دبے عوام کے لیے بڑی خوشخبری
    پوٹھوہار اکتوبر 11, 2024

    بجلی کے بھاری بلوں تلے دبے عوام کے لیے بڑی خوشخبری

    اکتوبر 11, 2024Updated:اکتوبر 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Great news for people burdened by heavy electricity bills
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آئے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمت دس روپے فی یونٹ تک کم ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ سے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر مسلسل کام کررہے ہیں۔

    اویس لغاری کا کہنا تھا کہ پانچ آئی پی پیز سے باہمی مشاورت سے دو دن پہلے معاہدہ ہوا، حکومت پاکستان اور عوام کے چار سو گیارہ ارب روپے کی بچت کی۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ اس کامیابی پر تمام اداروں خصوصی طور پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔  واضح رہے کہ کل سے وفاقی کابینہ نے مہنگی بجلی کی ذمے دار آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بتایا تھا کہ پانچ آئی پی پیز سے ٹیک اینڈ پے معاہدے ختم کر دیے گئے ہیں۔ اس اقدام سے بجلی صارفین کو سالانہ 60 ارب اور ملکی خزانے کو 411 ارب روپے کی بچت ہوگی۔

    شہباز شریف نے کہا تھا کہ 5 آئی پی پیز کے واجبات کو ادا کیا جائے گا، تاہم سود ختم کر دیا گیا ہے۔ ان آئی پی پیز کے مالکان نے خوشدلی اور اتفاق کے ساتھ یہ معاہدے ختم کرنا قبول کیا اور قومی مفاد کو ترجیحی دیتے ہوئے ذاتی مفاد کو قربان کیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ پانچ آئی پی پیز سے بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنا آغاز ہے۔ اس کے بعد دیگر آئی پی پیز سے بھی بات چیت کی جائے گی اور ان سے معاہدوں پر نظر ثانی کر کے بجلی ٹیرف میں کمی کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے شاہینوں کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی
    Next Article پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.