Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین جیلوں میں عید گزارنے پر مجبور، گھروں میں سوگ کا ماحول

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گورنرخیبرپختونخوا مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لیں،پشاور ہائیکورٹ کا حکم
    خاص خبریں جولائی 20, 2025

    گورنرخیبرپختونخوا مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لیں،پشاور ہائیکورٹ کا حکم

    جولائی 20, 2025Updated:جولائی 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Khyber Pakhtunkhwa to administer oath to members of reserved seats at 9 am tomorrow, Peshawar High Court orders
    اپوزیشن کی درخواست پر مخصوص نشستوں کے منتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو نامزد ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے  حلف لیں، عدالت عالیہ نے یہ حکم اپوزیشن اراکین کی درخواست پر سماعت کے بعد جاری کیا ہے ۔

    پشاور:رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست خیبرم پختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔

    اپوزیشن جماعتوں اور مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست دائر کی تھی ۔

    ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پختونخوا نے اس حوالے سے بتایا کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مخصوص نشستوں پر کے پی اسمبلی میں منتخب ارکان سے حلف نہیں لیا گیا ۔

    درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے لیے کسی کو نامزد کریں ۔

    اب چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس عتیق شاہ نے اپوزیشن کی درخواست پر مخصوص نشستوں کے منتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو نامزد کر دیا ہے ۔

    چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ مخصوص نشستوں کے 25 اراکین حلف اٹھائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں پر منتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے، خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی
    Next Article راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپیل ویز کھول دیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین جیلوں میں عید گزارنے پر مجبور، گھروں میں سوگ کا ماحول

    مارچ 20, 2026

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین جیلوں میں عید گزارنے پر مجبور، گھروں میں سوگ کا ماحول

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین جیلوں میں عید گزارنے پر مجبور، گھروں میں سوگ کا ماحول

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.