Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال پر آرمی چیف کردار ادا کریں،گورنر فیصل کریم کنڈی
    خاص خبریں اپریل 16, 2025

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال پر آرمی چیف کردار ادا کریں،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اپریل 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Faisal Karim Kundi urges Army Chief to play role in worrying law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa
    علی امین گنڈاپور کے غیر ذمہ دارانہ بیانات قومی سالمیت پر سوالیہ نشان ہیں ،گورنر کنڈی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: اپنے ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت صوبے میں امن وامان کی صورتحال تشویش ناک ہے، آرمی چیف قیامِ امن کے لیے کردار ادا کریں،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار کلیدی ہے ۔

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین سے متعلق وزیراعلیٰ گنڈا پور کے بیانات ریاستی پالیسی سے انحراف ہیں ۔

    انہوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور قومی سالمیت پر سوالیہ نشان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پاکستانیوں کے حوالے سے آرمی چیف کے بیان کی مکمل تائید اور حمایت کرتا ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت امن و امان پر غیر سنجیدہ ہے، وزیراعلیٰ کے افغان مہاجرین سے متعلق بیانات ریاستی پالیسی سے انحراف ہیں، علی امین گنڈاپور کے غیر ذمہ دارانہ بیانات قومی سالمیت پر سوالیہ نشان ہیں ۔

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ  آرمی چیف کے بیان کی مکمل تائید کرتا ہوں، سمندر پار پاکستانی ہمارا فخر ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ: سردار اختر مینگل نے 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا
    Next Article براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی،ایس آئی ایف سی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    بلاگ

    صنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    جنوری 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.