Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسر پشاور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل
    چترال جون 29, 2025

    چترال سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسر پشاور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل

    جون 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government official from Chitral shot dead by robbers in Peshawar
    ملزمان نقدی اور موبائل چھوڑ کر فرار ہوگئے ،پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور کے علاقے مچنی گیٹ آبشار کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار رہزنوں نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں اکاؤنٹنٹ کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے صدر اعظم چترالی کو مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

    فائرنگ کے نتیجے میں مقتول کا قریبی رشتہ دار آفتاب خان چترالی بھی شدید زخمی ہوگیا، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

    پولیس کے مطابق مقتول صدر اعظم چترالی اپنے بھانجے کے گھر بطور مہمان آیا تھا، آبشار کالونی میں چہل قدمی کررہے تھے کہ رہزنوں نے یرغمال بنالیا ۔

    پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ،پولیس کے مطابق رہزن ملزمان سے نقدی اور موبائل چھین کر نہیں لیکر گیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت
    Next Article ہری پور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی پلان جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.