Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»حکومتی اقدامات سے چترال میں مارخوروں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہوگئی، پیر مصور خان
    چترال اپریل 19, 2025

    حکومتی اقدامات سے چترال میں مارخوروں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہوگئی، پیر مصور خان

    اپریل 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government measures have increased the number of Markhors in Chitral to more than 6,000, says Pir Musawar Khan
    ٹرافی ہنٹ کی مد میں حاصل آمدن کا 80 فیصد حصہ مقامی لوگوں کی فلاح وبہبود پر خرچ کیا جاتا ہے،معاون خصوصی جنگلی حیات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلی حیات پیر مصور خان نے چترال کا دورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے مارخور اور آئی بیکس ٹرافی ہنٹ 25۔2024 آمدن سے کمیونٹی میں 17 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم کئے ۔

    اس حوالے سے چترال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیر مصور خان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کمیونٹی کے ساتھ ملکر جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے پر عزم ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ مارخور کے تحفظ میں مقامی کمیونٹی کا کردار انتہائی اہم ہے، ٹرافی ہنٹ کی مد میں حاصل آمدن کا 80 فیصد حصہ مقامی لوگوں کی فلاح وبہبود پر خرچ کیا جاتا ہے ۔

    پیر مصور خان نے کہا کہ صوبائی حکومت کے اقدامات سے مارخوروں کی تعداد میں اضافہ،مارخوروں کی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ مقامی کمیونٹیز کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، جنگلی حیات کے تحفظ میں مقامی لوگ اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکردو اور چترال سمیت دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے مختلف واقعات،4 افراد جاں بحق ،9زخمی، 11گھروں کو نقصان بھی ہنچا
    Next Article پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھارت نہیں جائےگی، محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.