Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»پٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق
    حکومت جولائی 18, 2026

    پٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

    جولائی 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government increases petrol and diesel prices؛ new rates take effect immediately
    فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کر دیا گیا ہے۔

    جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

    اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 354 روپے 35 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

    پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ نظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق آج سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبکاخیل بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری، علاقے میں کرفیو برقرار
    Next Article کرکٹ کے لیجنڈ سر گیری سوبرز دنیا سے رخصت، کھیلوں کی دنیا سوگوار
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.