Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    اگرکسی کے نمبر پورے ہیں تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 27, 2025
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بجلی بھی مزید سستی ہوگی،وزیرخزانہ
    خاص خبریں اپریل 11, 2025

    بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بجلی بھی مزید سستی ہوگی،وزیرخزانہ

    اپریل 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Good news for the salaried class in the budget, electricity will also be cheaper
    تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا مکمل پلان بنایا جا چکا ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزيب  نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے، ریلیف کی تفصیلات ابھی میڈیا کو نہیں بتا سکتے اور ریلیف کی تفصیلات آئی ایم ایف کے پاس لے کر جائیں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ بجٹ سازی کے لیے سرکاری اور نجی شعبے سے 98 فیصد تجاویز موصول ہوگئی ہیں، بجٹ تجاویز پر حکومت اور نجی شعبہ ملک کر کام کر رہا ہے، بجٹ کو اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے متعلقین کو بتا دیا جائے گا کہ کن تجاویز پر عمل درآمد ہو سکتا ہے، جن تجاویز پر عمل درآمد نہ ہو سکا اسکی وجوہات متعلقہ شعبے کوبتا دی جائیں گی ۔

    وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ یکم جولائی کو بجٹ حتمی شکل میں نافذ ہو جائے گا، یکم جولائی کےبعدبجٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، مقصد بجٹ پرعمل درآمدکیلئے زیادہ وقت دینا ہے ۔

    محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے دیےگئےتمام اہداف پورے کر لیے ہیں، پرامید ہیں کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ مئی میں سٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیگا۔

    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  کہ تاجروں سےٹیکس وصولی بہتر ہوئی ہے، تاجر دوست سکیم کو تاجروں سے ٹیکس وصولی سےنہ جوڑا جائے، ٹیکس پالیسی شعبہ اس کیلنڈر سال میں وزارت خزانہ کے ماتحت کام شروع کر دے گا، ٹیکس دہندگان کے لیے ایسا فارم ترتیب دے رہے ہیں جو ہر فرد خود بھر سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف کی منظوری
    Next Article لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،اہم دہشتگرد کمانڈر حفیظ اللہ عرف کوچوان ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025

    اگرکسی کے نمبر پورے ہیں تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    اگرکسی کے نمبر پورے ہیں تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 27, 2025
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں

    اکتوبر 23, 2024
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

    اکتوبر 27, 2025
    فیچرڈ

    اگرکسی کے نمبر پورے ہیں تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 27, 2025
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.