Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»سدھو موسی والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کیلیفورنیا میں مارا گیا
    شوبز مئی 2, 2024

    سدھو موسی والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کیلیفورنیا میں مارا گیا

    مئی 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Goldie Brar, the mastermind of Sidhu Musawala's murder, was killed in California
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیلیفورنیا میں گینگ وار کے درمیان پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایک ‘گینگسٹر’ ستویندر سنگھ عرف گولڈی برار کو امریکہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    نیوز رپورٹ کے مطابق، گینگسٹر کو منگل (30 اپریل) کیلیفورنیا کے فیئرمونٹ اور ہولٹ ایونیو میں مقامی وقت کے مطابق شام 5:30 بجے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ 1994 میں پیدا ہونے والے برار کا تعلق پنجاب کے سری مکتسر صاحب سے ہے اور نوٹیفکیشن کے مطابق برامپٹن، کینیڈا میں مقیم تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈی برار اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ مجموعی طور پر دو افراد کو قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں برار کو مردہ قرار دے دیا گیا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیوریج کے مزید 10 نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا
    Next Article ہری پور :ریسکیو 1122 نے اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
    Ume Roman

    Related Posts

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.