Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024 کی تیاریاں مکمل
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2024

    وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024 کی تیاریاں مکمل

    اکتوبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Girls Sports Carnival 2024
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں گرلزسپورٹس کارنیوال2024 کی  تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ملک بھر بشمول آزاد کشمیر وگلگت بلتستان 4000سے زائد طالبات 7مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے  17اکتوبر تک اسلام آباد پہنچ جائیں گی، میگا ایونٹ 18تا20اکتوبرپاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

    ملک بھر سے بیڈمنٹن میں 42، ٹیبل ٹینس میں 36، اتھلیٹکس میں 27، والی بال میں 24، باسکٹ بال میں 20، فٹ بال میں 14اور ٹینس میں 10ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ وزارت تعلیم کے سنیئر جوائنٹ سیکرٹری وچیئرمین فیڈرل بورڈ سید جنید اخلاق نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اورفیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے اشتراک سے منعقد ہونے والے گرلز سپورٹس کارنیوال سے پاکستان کا حقیقی ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد ملے گی۔

    میگا ایونٹ میں پہلی بار خواتین ٹیکنیکل آفیشلز کے باعث بچیوں کو مقابلے کیلئے زیادہ اچھا ماحول میسر ہوگا ، جس کیلئے یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی میگا ایونٹ کیلئے ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کررہی ہے۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 18اکتوبر کو ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس
    Next Article گلگت بلتستان کو آئی ٹی فری لانسنگ کا مرکز بنانے کی جانب اہم قدم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025

    حویلیاں میں ذہنی مریض شخص نے اپنے ہی خاندان کے4 افراد کو قتل کر دیا

    اکتوبر 1, 2025

    وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

    اکتوبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.