Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت: گزشتہ شب سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، پہاڑوں پر برفباری
    خاص خبریں مئی 29, 2025

    گلگت: گزشتہ شب سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، پہاڑوں پر برفباری

    مئی 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: It has been raining intermittently since last night, snowfall on the mountains
    بابوسر سمیت بالائی پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک کے بیشتر علاقو میں سخت گرمی جبکہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔

    گلگت: بارشوں کے بعد موسم مزید خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کا یہ سلسلہ  ہفتے کے روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔

    بارشوں کے ساتھ ساتھ شاہراہ قراقرم سمیت شاہراہ بلتستان اور استور روڈ پر لینڈ کا خطرہ موجود ہے۔

    بابوسر سمیت بالائی پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس سے علاقہ بھر میں ٹھنڈی ہواوں کے بعد موسم مزید خوشگوار ہو چکا ہے ۔

    سیاحوں اور مسافروں سے بارشوں کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایات دی گئی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلیشئر پگھلنے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ
    Next Article آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی،آئی جی رانا عبدالجبار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.