Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت: سٹی ہسپتال میں منشیات فروش پر پولیس کی فائرنگ سے خاتون مریضہ جاں بحق
    خاص خبریں جون 12, 2025

    گلگت: سٹی ہسپتال میں منشیات فروش پر پولیس کی فائرنگ سے خاتون مریضہ جاں بحق

    جون 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: Female patient dies in shootout between drug dealer and police at City Hospital
    پولیس اہلکار گرفتار، انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او معطل کردیئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت( ندیم خان ) سٹی ہسپتال میں منشیات فروش اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں خاتون مریضہ جاں بحق۔ ہو گئی، فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ۔

    سٹی ہسپتال میں منشیات فروش اور پولیس کے مابین فائرنگ سے خاتون مریضہ سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی، واقعہ گزشتہ شب سٹی ہسپتال گلگت میں پیش آیا تھا جہاں پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی کررہی تھی کہ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔

    اس دوران علاج کیلئے آئی مریضہ سر میں گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوئی، جاں بحق خاتون کا تعلق کشروٹ گلگت سے تھا ۔

    واقعے پر وزیر اعلی نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی گلگت بلتستان اور سیکریٹری داخلہ سے فوری رہورٹ طلب کرلی، پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انکے خلاف ہسپتال میں اندھادھند فائرنگ کرنے پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ ایس ایس پی گلگت ظہور احمد اور متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ۔

    دوسری جانب  وزیر اعلی نے متاثرہ خاندان کے مالی تعاون اور گھر کے ایک فرد کو سرکاری نوکری کا حکم دیا ہے اور واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے ۔

    لواحقین نے حکومت سے بے گناہ خاتون کو شہید کرنے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد مسافر ہلاک
    Next Article ایران کا اسرائیل پر بھرپور جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.