Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت
    خاص خبریں نومبر 1, 2025

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan joined Pakistan in 1947 after waging jihad, freedom of occupied Kashmir is the need of the hour, says President
    گلگت بلتستان معدنیات سے مالا مال ہیں، یہ پہاڑ آپ کا اور میرا سرمایہ ہیں، گلگت بلتستان میں یوم آزاد کی تقریب سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا  ہے کہ گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا،1947 کی جنگ میں آپ کے 1700 جوان شہید ہوئے، جبکہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے ۔

    گلگت بلتستان کے ڈوگرہ راج سے آزادی کے جشن کی تقریب سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آپ کی بہادری کو تاریخ کبھی نہیں بھلائی جا سکتی، 1947 میں آپ نے جہاد کرکے پاکستان میں الحاق کیا، 1947 کی جنگ میں آپ کے 1700 جوان شہید ہوئے ۔

    ان کا کہنا تھا گلگت بلتستان کو تعلیم اور صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں، یہاں ہر وادی میں اسکول ہونے چاہئیں، گلگت بلتستان معدنیات سے مالا مال ہیں، یہ پہاڑ آپ کا اور میرا سرمایہ ہیں، یہاں سیاحت کو فروغ مل سکتا ہے، گلگت بلتستان کو اپنی ایئرلائن بھی ملنی چاہیے ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے، بھارت میں کشمیریوں کی نسل کشی انتہا کو پہنچ چکی ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، مقبوضہ کشمیر طویل عرصے سے بھارت کے مظالم کا شکار ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا مظہر ہے، چین ہمارا دوست اور شراکت دار ملک ہے، سی پیک فیز ٹو کامیابی سے اپنے مراحل طے کررہا ہے ۔

    صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا گلگت بلتستان کو دیگر صوبوں کی طرح ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، گلگت بلتستان ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.