Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت بلتستان : خواتین کی موثر سیاسی نمائندگی کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد
    گلگت بلتستان دسمبر 27, 2023

    گلگت بلتستان : خواتین کی موثر سیاسی نمائندگی کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد

    دسمبر 27, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    گلگت بلتستان : خواتین کی موثر سیاسی نمائندگی کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان،دنیور میں خواتین کی موثر سیاسی نمائندگی سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے

    گلگت بلتستان میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام(اے کے آر ایس پی) کے زیر اہتمام لوکل سپورٹ آرگنائزیشن دنیور میں خواتین کی موثر سیاسی نمائندگی سے متعلق ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نوجوان خواتین نے  شرکت کی ہے۔ پروگرام کے ریسورس پرسن سید ارشاد کاظمی نے خواتین کی موثر سیاسی شمولیت کی ضرورت اہمیت اور درپیش مسائل سے متعلق تفصیلی طور پر بریفنگ دی۔

    سید ارشاد کاظمی کا  کہنا تھا کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف سے زائد حصہ ہیں جنہیں سیاسی طور پر بااختیار بنایا جائے تو ہمارا علاقہ بہتر انداز میں ترقی کے منازل طے کر سکتا ہے انھوں نے لوکل باڈیز سسٹم سے متعلق بھی تفصیلات بیان کئیے اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل گلگت نویدہ اختر نے خطاب کرتے ہوئے بطور سابق خاتون ممبر اپنے تجربات بیان کیئے ۔

    نویدہ اختر کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں کے نظام کو خواتین کے لئے سیاسی نرسری قرار دیا اور کہا کہ مقامی حکومتوں کے نظام کی عدم موجودگی کے باعث گلگت بلتستان میں نچلی سطع پر ترقی کا عمل جمود کا شکار ہے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے چیئر پرسن لوکل سپورٹ آرگنائزیشن دنیور نیک پروین نے نوجوان خواتین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ دار بن کر معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا انھوں نے (اے کے آر ایس پی) کی جانب سے اس نوعیت کے آگاہی پروگرام کے انعقاد کے لئے کئے گئے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ اس آگاہی پروگرام کے دوران 25 دسمبر یوم پیدائش بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا تھا۔

    Awareness program Gilgit Baltistan Political involvement
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بےنظیربھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
    Next Article لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    Ume Roman

    Related Posts

    ہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی

    اکتوبر 30, 2025

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025

    دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن

    اکتوبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.