Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت: نگر میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، دولہا سمیت 6 افراد جاں بحق
    فیچرڈ جون 15, 2025

    گلگت: نگر میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، دولہا سمیت 6 افراد جاں بحق

    جون 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: A wedding vehicle fell into a river in Nagar, killing 6 people including the groom.
    دریا سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، 3 کی تلاش جاری ہے، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت (ندیم خان ) گلگت بلتستان کے ضلع نگر کے علاقے چلھت شینبر میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ،ٹریفک حادثے میں دولہا سمیت 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔

    ریسکیو حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ باراتیوں کی تلاش کیلئے مقامی رضاکاروں کے ساتھ سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ باراتیوں کی گاڑی میں ڈرائیور سمیت 7 افراد سوار تھے ۔

    نمائندہ ’’کے ٹو ‘‘ ندیم خان کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد میں  غلام عباس،شیر باز علی اور زوہیب شامل ہیں جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں ڈرائیور محمد حسین ولد علی محمد ،شرافت حسین ولد شیرباز اور علیم ولد میر باز شامل ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

    نمائندہ کے مطابق جاں بحق اور لاپتہ ہونے والے تمام افراد کا تعلق چھلت بالا سے ہے  جبکہ زخمی ہونے والے کی شناخت کاشف حسین ولد شیرباز کے نام سے ہوئی اور ان کا تعلق بھی چھلت بالا ہے ۔

    دوسری جانب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس لیا ہے اور سیکرٹری داخلہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ لاپتہ افراد کی تلاش میں تمام وسائل کو بروئے کار لائیں ۔

    ترجمان فیض اللّٰہ فراق نے کہا کہ رات کے پچھلے پہر شادی کی تقریب سے واپس آتے ہوئے ایک گاڑی دریا میں گری جس میں 7 افراد سوار تھے ، وزیر اعلی کی ہدایت پر ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ چکی ہیں جہاں ایک مسافر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ 3 لاشیں بھی نکالی گئی ہیں ، 3 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے تمام متعلقہ اداروں کو لاپتہ افراد کی تلاش کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، سینکڑوں زائد زخمی
    Next Article وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات

    اپریل 10, 2026

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.