Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت: فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    خاص خبریں اگست 8, 2025

    گلگت: فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: 2 killed, 2 injured in landslide during Ferry Meadows track restoration
    گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کا سلسلہ نہ رکنے سے نقصانات میں اضافہ ہو رہا ہے ، ترجمان صوبائی حکومت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فیض کے مطابق فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرگیا، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی ۔

    گلگت: ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سڑک بحالی کے کام میں مصروف 2 افراد جابحق 2 زخمی ہوئے ہیں ۔

    ترجمان صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلابی تباہیوں سے اب تک جاں حق افراد کی تعداد 15 ہوگئی، جابحق افراد میں 9 سیاح بھی شامل ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ سیلاب اور مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اب تک 6 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    دوسری جانب ہنزہ دریائی کٹاؤ سے بند شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام بھی جاری ہے، ترجمان کے مطابق ہنزہ حسن آباد میں گلیشئیر پھٹنے سے پانی کے بہاؤ میں بھی اضافہ ہوا ہے جس سے کئی گھر زیر آب آئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ شگر میں بھی پانی بہاؤ بڑھنے سے کئی ایکڑ زمین زیر آب آئی ہے، گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کا سلسلہ نہ رکنے سے نقصانات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد
    Next Article پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد؛ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد؛ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    فیچرڈ

    جو چیزیں گزشتہ حکومت میں التوا کا شکار رہیں ان کو فاسٹ ٹریک کیا جائے گا ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    نومبر 21, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور کامیاب کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    کھیل

    سہ ملکی سیریز ، پاکستان نےسری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 22, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

    نومبر 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.