Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی

    فروری 9, 2026
    فیچرڈ

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی

    فروری 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا موڈیز کی جانب سے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ کو "مستحکم” قرار دیئے جانے پر اظہار اطمینان

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد، راجہ بشارت اورعمر ایوب گرفتار
    پوٹھوہار دسمبر 5, 2024

    جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد، راجہ بشارت اورعمر ایوب گرفتار

    دسمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جہاں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے موقع پر اپوزیشن لیڈر عمرایوب، شیخ رشید، فواد چوہدری، زرتاج گل اور راجہ بشارت سمیت دیگر ملزمان بھی پیش ہوئے۔

    وکلاء کی جانب سے  دلائل مکمل ہونےکے بعد  جج امجد علی شاہ نے فرد جرم کمرہ عدالت میں پڑھ کر سنائی، بانی پی ٹی آئی کے علاوہ  شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

    سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج ہے،مقدمے میں بانی پی ٹی آئی سمیت 143 ملزمان نامزد ہیں۔ 23 ملزمان کو عدالت پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے۔  سماعت ختم ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے باہر پولیس نے  اپوزیشن لیڈر عمرایوب، ملک احمد چٹھہ اور سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو گرفتار کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
    Next Article کےٹو ٹیلیویژن پہ دیکھئے مختلف عوامی مسائل پر مبنی پروگرام احوال پشاور
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی

    فروری 9, 2026

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا موڈیز کی جانب سے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ کو "مستحکم” قرار دیئے جانے پر اظہار اطمینان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی

    فروری 9, 2026
    فیچرڈ

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی

    فروری 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا موڈیز کی جانب سے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ کو "مستحکم” قرار دیئے جانے پر اظہار اطمینان

    فروری 9, 2026
    خاص خبریں

    معاشی ترقی کا سفر؛ موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا

    فروری 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی

    فروری 9, 2026
    فیچرڈ

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی

    فروری 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا موڈیز کی جانب سے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ کو "مستحکم” قرار دیئے جانے پر اظہار اطمینان

    فروری 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.