Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم ،ووٹوں کی گنتی شروع
    خاص خبریں فروری 8, 2024

    عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم ،ووٹوں کی گنتی شروع

    فروری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    General Elections Polling time ends
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات کے نتائج کا اعلان 6 بجے کے بعد ہو سکے گا۔

    عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی‘ اس موقع پر سکیورٹی کے حوالے سے بھی خاص انتظامات کیے گئے تھے تاہم موبائل فون سروس معطل ہونے کی وجہ سے ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل دیر سے شروع ہونے کی شکایات بھی ملیں۔ عام انتخابات کے دوران قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کیلئے 882 خواتین اور 4 خواجہ سراو¿ں سمیت ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ امیدوار وں نے حصہ لیا جن کی تعداد 17 ہزار 816 بنتی ہے۔
    پولنگ کے دوران مختلف شہروں میں لڑائی جھگڑے اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات: مختلف شہروں میں فورسز پر حملے اور لڑائی جھگڑوں سے متعدد افراد زخمی
    Next Article ملک میں پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.