Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بھمبر میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام غزہ مارچ اور القدس کانفرنس
    فیچرڈ اپریل 16, 2025

    بھمبر میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام غزہ مارچ اور القدس کانفرنس

    اپریل 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gaza March and Al-Quds Conference organized by Jamaat-e-Islami Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan in Bhimber
    امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے اور کشمیری قوم فلسطینی بھائیوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتی ہے،مشتاق احمد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھمبر میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام عظیم الشان غزہ مارچ اور القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

    کانفرنس میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی گئی ۔

    جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے بھمبر میں غزہ مارچ و القدس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے اور کشمیری قوم فلسطینی بھائیوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتی ہے۔

    انہوں نے او آئی سی اور اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو بزدل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ اور آئی ایم ایف سے خوفزدہ ہو کر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں ۔

    کانفرنس میں فلسطینی رہنما اسمر عدنان، ملی یکجہتی کونسل کے صدر مولانا امتیاز صدیقی، اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم احتشام الحسن، امیر ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا اللہ قاسمی سمیت کئی مذہبی و سیاسی قائدین نے خطاب کیا۔

    مقررین نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی جدوجہد کو امت مسلمہ کی بقا کی جنگ قرار دیا،غزہ مارچ میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنرل ساحر شمشاد مرزا کی یو اے ای میں سول اور فوجی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں
    Next Article پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ کی ایک اور کامیابی، ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم تین روز کیلئے بند

    جولائی 7, 2025

    جنگیں درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جولائی 7, 2025

    ہری پور: لینڈ سلائیڈںگ کے باعث تحصیل غازی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع

    جولائی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم تین روز کیلئے بند

    جولائی 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.