Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزادی اور امن ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    خاص خبریں اپریل 17, 2025

    آزادی اور امن ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    اپریل 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Freedom and peace are the result of the sacrifices of our brave soldiers, says Army Chief General Asim Munir
    شہدا کی عزت اور احترام ہم سب پر امانت ہے، ملک و قوم کا امن و استحکام شہدا کی قربانیوں کا ثمر ہے ،آرمی چیف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے تقریب سے خطاب میں واضح کیا کہ شہدا اور غازی قوم کا فخر ہیں، جن کا احترام ہر پاکستانی کے لیے مقدس ہے، آج کا امن اور آزادی شہدا کی قربانیوں کے مرہون منت ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو آپریشنز میں غیر معمولی بہادری اور قوم کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں فوجی اعزازات سے نوازا ۔

    تقریب میں اعلیٰ فوجی حکام اور ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے اہل خانہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، فوجی جوانوں کو میدان جنگ میں جرات و بہادری پر ستارہ امتیاز(ملٹری) اور تمغہ بسالت دیے گئے،شہدا کے میڈلز ان کے اہل خانہ نے وصول کیے ۔

    آرمی چیف نے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہدا کی عزت اور احترام ہم سب پر امانت ہے، ملک و قوم کا امن و استحکام شہدا کی قربانیوں کا ثمر ہے ۔

    آرمی چیف نےشہدا کے اہل خانہ کے عزم و حوصلے کی بھی تعریف کی، جنرل عاصم منیر نے شہدا کے اہل خانہ کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا ۔

    تقریب میں آرمی چیف نے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عزم کو سراہا، آرمی چیف نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات کی بھی ستائش کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے سفری ہدایات جاری
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.