Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا
    خاص خبریں جنوری 23, 2024

    سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا

    جنوری 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Former Prime Minister Mian Nawaz Sharif announced the construction of an airport in Mansehra
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ انتخابی جلسے سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اور سستی بجلی فراہم کی اور لوگوں کو روزگار دیا۔ نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت کو مدت پوری کرنے دی گئی ہوتی تو اگلی حکومت بھی ہماری ہوتی، ہمارے دور میں مہنگائی نہیں تھی، ان ظالموں نے پاکستان کا ستیاناس کر دیا۔
    سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان کو دوبارہ پٹری پر لانا آسان کام نہیں، ملک کی دوبارہ تعمیر کرنا ہو گی، خیبر پختونخوا والو! آپ بھی اس جھوٹے شخص کے جھانسے میں آ گئے، آپ نے اس جھوٹے شخص کو ووٹ دیا تھا۔

    نواز شریف نے کہا کہ اب خیبر پختونخوا کو سنوارنے کا وقت آ گیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ نے موقع دیا تو مانسہرہ میں میڈیکل کالج بنائیں گے۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ میرے دور میں سبزیاں 10 روپے فی کلو میں مل رہی تھیں، جنہوں نے بگاڑنا تھا وہ بگاڑ کر چلےگئے ہیں، یہ پاکستان کے ساتھ ظلم ہے، جان جوکھوں کا کام ہے، دوبارہ پاکستان کی تعمیر کرنی ہو گی۔

    ان کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے پہلے سے زیادہ اس صوبے کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے، اگر مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو مانسہرہ میں خوبصورت ایئر پورٹ بنے گا، کراچی سے مانسہرہ تک ٹرین چلے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
    Next Article ڈپٹی کمشنر گلگت لینڈ مافیا کے خلاف سرگرم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.