Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب, ہسپتال منتقل
    پوٹھوہار جنوری 25, 2024

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب, ہسپتال منتقل

    جنوری 25, 2024Updated:جنوری 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    former-interior-minister-sheikh-rasheeds-condition-worsened-in-adiala-jail-shifted-to-hospital
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔

    یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو پولیس نے 16جنوری کو 9مئی واقعات میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا تھا۔ ان کے خلاف حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا تھا ،جہاں جمعرات کی صبح ان کی طبیعت خراب ہوئی ۔جس پر انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شیخ رشید کا مکمل طبعی معائنہ کیا جائے گا ۔ ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ہی انہیں جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیلی نسل کشی کیخلاف کیس: عالمی عدالت انصاف جمعہ کو فیصلہ سنائے گی
    Next Article الیکشن کمیشن: عام انتخابات کے لیے 11لاکھ 99 ہزار سے زائد کا عملہ تعینات
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.