Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»فوڈ اتھارٹی جہلم کی کارروائی، 400 کلو بیمار اور لاغر جانور کا گوشت تلف
    پوٹھوہار ستمبر 17, 2025

    فوڈ اتھارٹی جہلم کی کارروائی، 400 کلو بیمار اور لاغر جانور کا گوشت تلف

    ستمبر 17, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Food Authority Jhelum action, 400 kg of meat from sick and emaciated animals destroyed
    ملزمان موقع سے فرار، ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی، پنجاب فوڈ اتھارٹی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فوڈ اتھارٹی جہلم نے  مضرِ صحت گوشت کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 400 کلو بیمار اور لاغر جانور کا گوشت تلف کردیا ۔

    پجہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے خفیہ اطلاعات ملنے پر چھمب گاؤں پوسٹ آفس سعیلہ کے قریب ایک حویلی میں کارروائی کرتے ہوئے 400 کلو بیمار اور لاغر جانور کا گوشت برآمد کر کے تلف کردیا۔

    پی ایف اے کے مطابق ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

    ویٹرنری ڈاکٹر نے گوشت کی موقع پر جانچ کرکے اسے انسانی استعمال کے لیے مضر قرار دیا، بیمار جانور کو ذبح کیا جارہا تھا، جانوروں کو صرف ذبح خانہ  میں ہی ذبح کیا جاسکتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد:سلہڈ کے مقام پر کوسٹر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، خاتون جاں بحق، ایک زخمی
    Next Article بنوں اور کرک میں تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    ملکہ کوہسار مری کے تاریخی مال روڈ کو جدید اور خوبصورت بنانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا۔

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    پنجاب

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.