Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم
    آزاد کشمیر ستمبر 17, 2026

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    First meeting of Azad Kashmir cabinet, 3-member committee formed to review education package 2026
    گورننس کیلئے پیسوں کی نہیں، رویے اور انداز بدلنے کی ضرورت ہے، گورننس کا رویہ ہر صورت بدلنا پڑے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیراعظم آزادکشمیر  افتخار گیلانی کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی پیکیج 2026 کا جائزہ لینے کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی، وزیراعظم نے کہا کہ جو ساتھ نہیں دے گا وہ ہماری ٹیم کا حصہ نہیں رہ سکتا، نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے ویژن کے مطابق کام کرنا ہے ۔

    مظفرآباد: وزراء وقار احمد نور، اظہر صادق اور عمیر نعیم کمیٹی کا حصہ ہوں گے، کابینہ کو ٹیچر ریکروٹمنٹ پالیسی پر بھی بریفنگ دی گئی جبکہ آسان کاروبار ایکٹ 2026 پر بھی کابینہ کو بریفنگ دی گئی ۔

    وزیراعظم افتخار گیلانی نے کہا کہ لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرکے عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، کابینہ اور بیوروکریسی نے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی نمائندگی سیاسی لوگوں سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا ۔

    وزیراعظم آزاد کشمیر نے ہدایت کی کہ تمام محکمہ جات تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ قانون کے مطابق رولز میں ترمیم کریں، تھرڈ پارٹی کے ذریعے صرف اہلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر بھرتیاں ہوں گی ۔

    انہوں نے شکایات پورٹل فعال ہونے تک وزیراعظم آفس میں شکایات ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گورننس کیلئے پیسوں کی نہیں، رویے اور انداز بدلنے کی ضرورت ہے، گورننس کا رویہ ہر صورت بدلنا پڑے گا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ جو ساتھ نہیں دے گا وہ ہماری ٹیم کا حصہ نہیں رہ سکتا، نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے ویژن کے مطابق کام کرنا ہے ۔

    وزیراعظم آزاد کشمیر نے ضلعی انت ظامیہ کو شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کا حق کسی بھی صورت سلب نہیں ہونا چاہیے، عوام کے زمینوں سمیت دیگر معاملات فی الفور حل کیے جائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    Next Article وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.