Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں آوازیں کسنے پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق
    پوٹھوہار جنوری 23, 2025

    راولپنڈی میں آوازیں کسنے پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

    جنوری 23, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ پر آوازیں کسنے پر جھگڑے کے دوران ملزم کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

    ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا تاہم دھمیال پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم ناصر کو تحویل میں لے لیا۔ مقتول طیب محمود بھٹی اور بیٹے وجاہت کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

    فائرنگ کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے پوئے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

    واقعے کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، واقعے کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے اور لاشوں کا پوسٹ مارٹم بھی کروایا جا رہا ہے۔

    ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم ناصر اور مقتولین میں تلخ کلامی آوازیں کسنے پر ہوئی، مقتولین نے ملزم پر آوازیں کسیں جس پر ملزم نے مقتولین کو منع کیا اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، مقتول باپ بیٹے نے جھگڑے میں ملزم پر تشدد کیا جس نے پستول سے گولیاں مارکر دونوں کو قتل کر دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج اور محکمہ صحت عامہ کے تحت آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ
    Next Article پاکستان نے داعش کو سپورٹ کرنے سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کردیے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    کھیل

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.