ہری پور میإ تربیلا ڈیم گلف کلب کے ساتھ ملحقہ پہاڑی سلسلہ پر آگ بھڑک اٹھی ،آگ نے وسیع رقبے پر موجود جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
آگ پہاڑی سلسلے کے ساتھ موجود آبادی موضع گڑھی میرا کی طرف پھیل رہی ہےم مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
تربیلا کے پہاڑی سلسلے کے اوپر سے این ٹی ڈی سی کی ہیوی ٹرانسمشن لائن بھی جارہی ہے جن کے نیچے پہاڑی سلسلے میں آگ لگی ہوئی ہے ۔