Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    معرکہ حق میں کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزاد کشمیر اے پی سی کا اعلامیہ

    ستمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سینیٹ انتخابات کیلیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری
    خاص خبریں مارچ 20, 2024

    سینیٹ انتخابات کیلیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری

    مارچ 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Final lists of candidates from Islamabad and Pakhtunkhwa for Senate elections are released
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔

    ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 4امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ سینیٹ کی ایک جنرل اور ایک ٹینوکریٹ کی نشست پر انتخاب ہوگا۔ جنرل نشست پر رانا محمود الحسن اور فرزند حسین شاہ مدمقابل ہوں گے جب کہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار اور راجا انصر محمود کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اسلام آباد کی 2نشستوں پر الیکشن 2اپریل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

    دوسری جانب الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے بھی سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق کے پی کے سے سینیٹ الیکشن کے لیے خواتین کی 2نشستوں پر 6امیدوار میدان میں ہیں۔اسی طرح ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں کے لیے بھی 8امیدوار میدان میں ہیں۔سینیٹ الیکشن کے لیے جنرل 7نشستوں پر 18امیدوار میدان ہیں۔خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔یاد رہے کہ مراد سعید، اعظم سواتی اور سابق وزیراعلی محمود خان سینیٹ کے الیکشن سے آؤٹ ہو چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کرسکتے، وزیراعظم
    Next Article وزیر خارجہ نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    معرکہ حق میں کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزاد کشمیر اے پی سی کا اعلامیہ

    ستمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    معرکہ حق میں کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزاد کشمیر اے پی سی کا اعلامیہ

    ستمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.