Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ٹی آئی قافلے کی قیادت پر علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی میں ٹھن گئی
    قومی خبریں نومبر 24, 2024

    پی ٹی آئی قافلے کی قیادت پر علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی میں ٹھن گئی

    نومبر 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Fierce differences emerged between Ali Amin Gandapur and Bushra Bibi over the leadership of the PTI convoy
    پی ٹی آئی کے دونوں رہنما قافلوں کی قیادت کے خواہاں ،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، قافلوں کی قیادت کون کرے گا؟ اس حوالے سے  وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی  کے درمیان  سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

    ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان احتجاجی قافلے کی قیادت پر تکرار ہوئی، دونوں نے ایک دوسرے کو بتایا کہ وہ قافلوں کی قیادت کرینگے ۔

    ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے پشاور سے نکلنے والے قافلے کی قیادت کرنے کی خواہس کا اظہار کیا جس پر  علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

    ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق قافلوں کی قیادت میں کروں گا جبکہ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ مجھے بھی بانی کی جانب سے قافلوں کی قیادت کا حکم ہے ۔

    جھگڑے کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی گاڑی میں بیٹھی رہیں جبکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور واپس اپنے گھر چلے گئے، اندرونی اختلافات کے باعث احتجاجی قافلہ روانہ نہیں ہو سکا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی کاقافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ، بشریٰ بی بی بھی ہمراہ
    Next Article بارات کی شکل میں احتجاج میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے27 کارکن گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026

    موٹروے پولیس نے چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی، افسران کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.