Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
    بین الاقوامی جنوری 24, 2025

    ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ

    جنوری 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس میں 35 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے،ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس 15 ہزار ڈالر تک ہوجائے گی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ سال مئی میں نیپال کی سپریم کورٹ نے حکومت کو بلند پہاڑ سر کرنے کے لیے کوہِ پیماؤں کو محدود تعداد میں اجازت نامے جاری کرنے کا حکم دیا تھا،عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہاڑوں کے استعداد کا خیال رکھنا لازم ہے۔ اس لیے کوہ پیمائی کے لیے ایک مخصوص تعداد کا تعین کرنا ضروری ہے۔ دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیوں میں سے آٹھ نیپال میں ہیں جن میں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ بھی شامل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا
    Next Article وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.