Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی وزیر امیر مقام کی گلگت بلتستان حکام سے ملاقات, علاقائی امور پر تبادلہ خیال
    خاص خبریں مئی 11, 2024

    وفاقی وزیر امیر مقام کی گلگت بلتستان حکام سے ملاقات, علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    مئی 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Federal Minister Amir Muqam meets with Gilgit-Baltistan officials to discuss Regional issues
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے چیف سیکرٹری آفس کا دورہ کیا اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری مشتاق احمد اور آئی جی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ سے ملاقات کی۔

    ملاقات میں گلگت بلتستان سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ وفاقی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ انجینئر امیر مقام نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے ہمیشہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں کو اپنے دل کے قریب سمجھا ہے جس کا ثبوت ان علاقوں میں مکمل ہونے والے متعدد میگا پراجیکٹس سے ملتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی خوشحالی دراصل پاکستان کی خوشحالی ہے، سی پیک اور سیاحت کے شعبوں میں حکومت کی کاوشیں آنے والے دنوں میں پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔ قبل ازیں وفاقی وزیر کا چیف سیکرٹری آفس پہنچنے پر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری مشتاق احمد، آئی جی گلگت بلتستان افضال محمود بٹ اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں "لورینزو گے کلب” کے قیام کی درخواست مسترد کر دی گئی
    Next Article راولپنڈی میں بغیر اجازت جلسے کرنے پر پی ٹی آئی رہنما پر مقدمہ درج
    Ume Roman

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.