Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    شوبز

    خطہ پوٹھوار کی تاریخی ثقافتی اور سماجی اہمیت کا ترجمان ( ست بسم اللہ)

    اگست 2, 2025
    شوبز

    کون بنے گا کروڑ پتی کا کروڑ پتی میزبان

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس، وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا
    فیچرڈ مارچ 25, 2025

    پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس، وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا

    مارچ 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Federal government takes notice of reports of Pakistani journalists traveling to Israel
    پاسپورٹ پر درج ہے یہ ’اسرائیل کے سفر کےلیے قابل استعمال نہیں‘، موجودہ قوانین کے تحت پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ ممکن نہیں،ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی  رپورٹس کا نوٹس لیا ہے ۔

    اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر درج ہے یہ ’اسرائیل کے سفر کےلیے قابل استعمال نہیں‘، موجودہ قوانین کے تحت پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ ممکن نہیں ۔

    ترجمان شفقت علی خان کا کہنا تھاکہ پاکستان کا اسرائیل کے بارے میں مؤقف تبدیل نہیں ہوا، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور پاکستان فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ان حقوق میں 1967 سے پیشگی سرحدوں پر مشتمل آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل ہے، آزاد و خود مختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس الشریف ہو ۔

    ان کا کہنا تھاکہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کےلیے غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کرتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا ، صدرمملکت ، وزیراعظم شهبازشريف اور نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں کی شرکت
    Next Article پنجاب میں بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    شوبز

    خطہ پوٹھوار کی تاریخی ثقافتی اور سماجی اہمیت کا ترجمان ( ست بسم اللہ)

    اگست 2, 2025
    شوبز

    کون بنے گا کروڑ پتی کا کروڑ پتی میزبان

    اگست 2, 2025
    پوٹھوہار

    5 اگست سے مری اور گلیات میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

    اگست 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    شوبز

    خطہ پوٹھوار کی تاریخی ثقافتی اور سماجی اہمیت کا ترجمان ( ست بسم اللہ)

    اگست 2, 2025
    شوبز

    کون بنے گا کروڑ پتی کا کروڑ پتی میزبان

    اگست 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.