Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں کرانے کا اعلان
    حکومت فروری 14, 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں کرانے کا اعلان

    فروری 14, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Incitement, threats and accusations are the pattern of PTI, Ata Tarar
    پی ٹی آئی کی کوئی کال پرامن نہیں رہی، قانون ہاتھ میں لیں گے تو کریک ڈاؤن ہوگا، وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہرین چشم سے کرانے کا اعلان کیا ہے۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرین امراضِ چشم کریں گے۔
    وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان کے علاج کی تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔
    وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے گریز کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد،حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،متعدد دکانداروں کو جرمانے اور گرفتاریاں
    Next Article رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان، مستحقین کو 13 ہزار روپے دینے کا فیصلہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان اور جامع اقدامات کا آغاز

    مارچ 6, 2026

    موٹروے پولیس نے چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی، افسران کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان اور جامع اقدامات کا آغاز

    مارچ 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.