Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاق کا گلگت بلتستان میں کان کنی اور ویلیو ایدیشن پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان
    خاص خبریں اگست 17, 2024

    وفاق کا گلگت بلتستان میں کان کنی اور ویلیو ایدیشن پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان

    اگست 17, 2024Updated:اگست 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Federal announcement to start mining and value addition pilot project in Gilgit-Baltistan
    Federal announcement to start mining and value addition pilot project in Gilgit-Baltistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کان کنی اور ویلیو ایڈیشن پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

    وزیرِ اعظم  کی زیرِ صدارت قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور اصلاحات کا جائزہ اجلاس  ہوا ، اجلاس میں وفاقی وزرسمیت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل، چیف سیکریٹریز گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کے پی نے بھی شرکت کی۔

    اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا  کہ قیمتی پتھروں کی اسمگلنگ بالکل بھی نہیں کرنے  دی جائے گی۔ وزیر اعظم نے قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اورشعبے کی اصلاحات کی اسٹرینگ کمیٹی کی  صدارت خود کرنے کا اعلان کر دیا ۔

    انہوں نے کہا کہووفاقی حکومت گلگت بلتستان میں کان کنی اور ویلیو ایڈیشن پائلٹ پراجیکٹ شروع کرے گی جس کے لیے گلگت بلتستان حکومت کو مکمل مالی معاونت فراہم کریں گے۔

    وزیرِ اعظم  نے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کو اصلاحات پر عمل درامد  کی ذمے داری سونپ دی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ 1 ماہ  کے اندر لائحہ عمل ترتیب دے کر اس کے نفاذ کے لیے اقدامات شروع کیے جائیں، قیمتی پتھروں کی صنعت اور شعبے کی بہتری سے متعلق عملی اقدامات اور نتائج پیش کیے جائیں، قیمتی پتھروں کی اسمگلنگ بالکل بھی نہیں ہونی چاہیے ۔

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے  گلگت بلتستان حکومت سے مشاورت کے بعد ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت بھی دے دی ہے۔

    اس موقع پر وزیرِ اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں 18 قیمتی پتھروں کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں، ان پتھروں کی کان کنی سے متعلق 178 بڑے   لائسنسز دیے جا چکے ہیں، ان قیمتی پتھروں کی برآمدات کا 80 فیصد حصہ خام مال پر مبنی ہے۔

    GB Gilgit Baltistan گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
    Next Article پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.