Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:اراضی کے تنازعات پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی
    بین الاقوامی ستمبر 11, 2024

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

    ستمبر 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے خود کشی کرلی ـ انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ـ

    رپورٹ کے مطابق ، حادثے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لے لی ـ تاہم پولیس کو خودکشی کی اصل وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ  کے مطابق جس وقت انیل اروڑا نے خودکشی کی ملائیکہ  اروڑا اس وقت اپنے  والد کے گھر میں موجود نہیں تھیں، جب کہ دوسری جانب ملائیکہ اروڑا کے سابق شوہر ارباز خان  ان کے والد انیل اروڑا کی موت کی خبر سن کر سب سے پہلے ملائیکہ کے گھر پہنچ گئے۔

    انیل اروڑا کے سوگواران میں ان کی بیٹیاں، اداکارہ ملائیکہ اروڑا، امریتا اروڑا اور اہلیہ جوائس پولیکارپ چھوڑے ہیں۔

    خودکشی ملائیکہ اروڑا والد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویتنام میں سمندری طوفان یاگی کے باعث 141 افراد ہلاک ہوگئے
    Next Article لوئر چترال ٹاؤن بائی پاس روڈ پر پمپ میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:اراضی کے تنازعات پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:اراضی کے تنازعات پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.