Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    فیچرڈ مارچ 27, 2025

    کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    مارچ 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Explosion near police mobile in Quetta, 3 killed, several injured
    دھماکےمیں زخمی 17 افراد ٹراماسینٹرلائے گئے ہیں جن میں دو بچے بھی شامل ہیں،ہسپتال انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور اہلکاروں سمیت 21 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

    کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار دھماکا ہوا، دھماکے میں موبائل تباہ ہوگئی، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، 15 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن میں پولیس اہلکار شامل ہیں ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ بم موٹر سائیکل میں نصب تھا، جیسے ہی پولیس وین قریب پہنچی دھماکا ہوگیا ۔

    پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، امدادی ٹیمیں بھی متاثرہ مقام پر پہنچ گئیں ۔

    ایم ڈی ٹراما سینٹر سول ہسپتال کا کہنا ہے کہ دھماکے کے 17 زخمی سول اسپتال لائے گئے ہیں، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور طبی عملہ طلب کرلیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دیدی
    Next Article اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    دسمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.