Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    اسلام آباد: امام بارگاہ کے گیٹ پر دھماکہ، 10 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»اسلام آباد: امام بارگاہ کے گیٹ پر دھماکہ، 10 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
    Uncategorized فروری 6, 2026

    اسلام آباد: امام بارگاہ کے گیٹ پر دھماکہ، 10 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026Updated:فروری 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Explosion at Imambargah gate in Islamabad, several people injured, emergency declared in hospitals
    اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کے علاقے ترلائی  میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ، اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ۔

    اسلام آباد: انتظامیہ کے مطابق مضافاتی علاقہ ترلائی میں امام بارگاہ کی گیٹ کے باہر زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کی اطلاع کے مطابق 10 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

    پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔

    وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، بم ڈسپوزل سکواڈ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے ۔

    زخمیوں کو پمز اور پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، مین ایمرجنسی، آرتھو پیڈک، برن سینٹر اور نیورو ڈیپارٹمنٹ فعال ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    اسلام آباد: امام بارگاہ کے گیٹ پر دھماکہ، 10 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    اسلام آباد: امام بارگاہ کے گیٹ پر دھماکہ، 10 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.