Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»اداکارہ عائشہ عمر کا اعتراف، سابقہ بوائے فرینڈ نے مجھے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا
    شوبز جنوری 5, 2024

    اداکارہ عائشہ عمر کا اعتراف، سابقہ بوائے فرینڈ نے مجھے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا

    جنوری 5, 2024Updated:جنوری 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ex-boyfriend-tortured-me-multiple-times-ayesha-umar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ ماضی میں جس لڑکے کے ساتھ تعلقات میں تھیں انھوں نے متعدد بار مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔
     عائشہ عمر نے ایک پاکستانی نجی شو میں  بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کے بارے میں کھل کر بتاتے ہوئے کہا کہ ماضی میں جس لڑکے کے ساتھ میرے تعلقات تھے اس متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا،  عمر کم ہونے کے باعث میں اس ناروا سلوک  کو محبت سمجھنے لگی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا وہ شخص بدسلوکی کے بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرکے مجھ سے معافی مانگتا لیتا، اس سے برادشت نہیں ہوتا تھا کہ کوئی دوسرا شخص مجھے دیکھے یا مجھ سے بات کرے۔

    انھوں نے کہا کہ میں ان جذباتی باتوں کو سچی محبت سمجھ کر خاموشی سے تشدد برداشت کرتی رہی۔ انھوں نے اس تعلق کے بارے میں مزید بتاتے ہوئے کہا کہ ہماری شادی قریب تھی لیکن میری خوش قسمتی تھی کہ ایسا نہیں ہوا۔

    Ayesha Umar Ex-Boyfriend سابقہ بوائے فرینڈ عائشہ عمر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسڈنی ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستانی ٹیم نے 68 رنز پر 7 وکٹیں گنوا دی
    Next Article ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.