Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے شاہینوں کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی
    خاص خبریں اکتوبر 11, 2024

    ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے شاہینوں کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 11, 2024Updated:اکتوبر 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    England defeated Pakistan in the Multan Test
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ واضح رہے کہ پاکستان 500 رنز کرنے کے بعد اننگز سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ دوسری جانب شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ ہارنےوالے پاکستان کے پہلے کپتان بن گئےہیں۔

    پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 220 رنزبناکرآوٹ ہوئی،  سلمان آغا 63 ، سعود شکیل 29 ، صائم ایوب 25 رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔  کپتان شان مسعود 11 ، محمد رضوان 10 اور بابراعظم 5 رنزبناکر آؤٹ ہوئے،  اوپنر عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔ آل راؤنڈر عامر جمال 55 رنزبناکر ناقابل شکست رہے جبکہ بخار میں مبتلا ابرار احمد بیٹنگ کے لیے نہیں آئے۔

    گزشتہ روز پاکستان نے دوسری اننگز میں انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور صرف 82 رنز پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں شان مسعود، عبد اللہ شفیق اور سلمان علی آغا کی سنچریوں کی بدولت 556 رنز اسکور کیے تھے جبکہ جواب میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں ہیری بروک کی ٹرپل سنچری اور جو روٹ کی ڈبل سنچری کی بدولت 823 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔

    واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ منگل سے ملتان میں شروع ہوگا،  انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleداسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ذمہ داردہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے جہنم واصل
    Next Article بجلی کے بھاری بلوں تلے دبے عوام کے لیے بڑی خوشخبری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.