Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی میں بھتہ خوری کا خاتمہ، نواز شریف نے شہر کو پُر امن بنایا، شہباز شریف
    خاص خبریں دسمبر 29, 2023

    کراچی میں بھتہ خوری کا خاتمہ، نواز شریف نے شہر کو پُر امن بنایا، شہباز شریف

    دسمبر 29, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    کراچی میں بھتہ خوری کا خاتمہ، نواز شریف نے شہر میں امن بحالی کی، شہباز شریف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ کراچی میں بھتہ خوری کے ساتھ  پرچی سسٹم چلتا تھا لیکن نواز شریف نے اداروں اور صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر بے امنی کو ختم کیا۔

    کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ اس کی اپنی تاریخ ہے، کروڑوں لوگ کراچی میں محنت کرتے ہیں اور یہاں سے اربوں ڈالر کمائے جاتے ہیں، یہ شہر پاکستان کا گیٹ وے کہلاتا ہے، یہاں سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملتا ہے،  کراچی کے صنعت کار، تاجر  اور سرمایہ کار حلال کی کمائی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے  کہا کہ کراچی میں بھتہ خوری ہوتی اور پرچی سسٹم چلتا تھا لیکن نواز شریف نے قانون نافذ کرنے والےاداروں اور صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر بے امنی کو ختم کیا۔

    شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہم نے شہر میں پانی مہیا کرنے کے لیے پانی کے منصوبوں  کے لیے اربوں روپے دیے جب کہ دھاندلی کے ذریعے نواز شریف کا اقتدار نہ چھینا جاتا تو کراچی حیدرآباد موٹروے منصوبہ مکمل ہو جاتا۔

    لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ نواز شریف کی قیادت میں الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ ہمارا منشور پوری قوم کے سامنے آنے والا ہے۔ سب سے پہلے ہم نے نوجوانوں کو ہنر دینا ہے،ہمارا بے روزگاری میں کمی لانے کا پروگرام قوم کے سامنے آئے گا،  ہم ان منصوبوں کو آگے  لے کر جائیں گے۔

    سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ شہر سے ٹینکر مافیا کا بھی خاتمہ کیا جائے گا، سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر پانی سے محروم ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کی معاشی ترقی میں حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی ہوتی ہے، ہم اسکول،کالجز اور صحت کے نظام کو بہتربنانے کے لیے دن رات کام کریں گے، پچھلے 4سالوں میں معاشرے میں زہر گھولا گیا، اس کا خاتمہ کریں گے۔

    Karachi press Conference Shahbaz Shareef
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشدید دھند سے آج بھی 26 پروازیں منسوخ
    Next Article باغی حوثیوں نے بحیرہ احمرکے راستے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر بائیسواں حملہ کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.