Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایمریٹس کو انفلائٹ انٹرٹینمنٹ ایوارڈ کا عالمی فاتح قرار دیا گیا
    بین الاقوامی مارچ 25, 2024

    ایمریٹس کو انفلائٹ انٹرٹینمنٹ ایوارڈ کا عالمی فاتح قرار دیا گیا

    مارچ 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Emirates was named the global winner of the Inflight Entertainment Award
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دبئی کی فلیگ شپ ایئر لائن، ایمریٹس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ایمریٹس کوایئر لائن ریٹنگز 2024 ایئر لائن ایکسیلنس ایوارڈز میں بہترین انفلائٹ انٹرٹینمنٹ ایوارڈکا عالمی فاتح قرار دیا گیا

    ایمریٹس کو عالمی ایئر لائنز کی ایک وسیع فائنل فہرست میں سے ان فلائٹ تفریح کے لیے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ایئر لائن کا انفلائٹ انٹرٹینمنٹ میں سفر تقریباً 30 سال قبل شروع ہوا جب یہ اکانومی کلاس مسافروں کے لیے سیٹ بیک ویڈیوز متعارف کرانے والی پہلی ایئر لائنز میں سے ایک تھی۔ اس کے علاوہ اس وقت ایمریٹس ایئر لائن کے پاس 6,500 چینلز کی عالمی معیار کی تفریحی لائبریری موجود ہے جس میں 2024 اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلموں سمیت 2,000 سے زیادہ ہالی ووڈ اور بین الاقوامی سطح پر کامیاب ہونے والی فلمیں شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافطار کے فروٹ چاٹ میں ’’خربوزہ‘‘ کتنا مفید اور صحت بخش ہے؟
    Next Article محمد عامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت دیگر شہید

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.