Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر ہنگامی اجلاس
    خاص خبریں مارچ 27, 2024

    وزیراعظم کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر ہنگامی اجلاس

    مارچ 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔

    زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا جب کہ اجلاس میں ملکی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔  اجلاس میں وفاقی وزرا اور آرمی چیف سمیت سکیورٹی ایجنسیز کے سربراہاں، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہیں۔

    زرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا جا رہا ہے، اجلاس میں سکیورٹی آڈٹ بھی کیا جا رہا ہے۔  سیکیورٹی سے متعلق اجلاس میں وزارت داخلہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی اور مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر کے کل تک جواب طلب
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے پہاڑوں علاقوں میں اپریل کے مہینے میں برفباری، علاقہ بھر میں سردی لوٹ آئی

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.