Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں کا انتخابی جائزہ
    خاص خبریں فروری 5, 2024

    ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں کا انتخابی جائزہ

    فروری 5, 2024Updated:فروری 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election review of 2 seats of National Assembly and 4 seats of Provincial Assembly from Abbottabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حالیہ انتخابات میں ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستیں ہیں جن  پر امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہونے کا مکان ہے۔

    حلقہ این اے 16 ایبٹ آباد 1

    اس حلقہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار سابق ایم این اے مرتضیٰ جاوید عباسی ہیں جن کے مدمقابل دو زیرک سیاستدان ہیں۔ آزاد امیدوار سابق گورنر و سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اصغر خان وہ امیدواران ہیں جو ن لیگ کو ٹف ٹائم دیں گے۔

    حلقہ این اے 17 ایبٹ آباد 2

    اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محبت اعوان ہیں جن کے مقابلے پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سابق ایم این اے علی خان جدون ہیں اور انہی دونوں میں سخت میچ پڑنے کا امکان ہے۔

    صوبائی اسمبلی کے حلقے

    حلقہ پی کے 42 ایبٹ آباد 1 سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سردار فرید عباسی اور آزاد امیدوار سابق ایم پی اے نذیر عباسی کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے ۔

    حلقہ پی کے 43 ایبٹ آباد 2 سے آزاد امیدوار سابق سینیٹر بیرسٹر جاوید عباسی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رجب علی عباسی، پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار خالد رحمان اور جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالرزاق عباسی قسمت آزمائیں گے لیکن اصل مقابلہ  بیرسٹر جاوید عباسی اور رجب علی عباسی کے درمیان ہے۔

    حلقہ پی کے 44 ایبٹ آباد 3 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سابق ایم پی اے اورنگزیب نلوٹھہ ہیں جو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار افتخار خان جدون کے ساتھ نبردآزما ہوں گے۔

    حلقہ پی کے 45 ایبٹ آباد 4 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار محمد ارشد اعوان، مشتاق احمد غنی سپیکر صوبائی اسمبلی، امیدوار جماعت اسلامی امجد خان جدون، آزاد امیدوار وسیم خان جدون اور پی پی پی کے امیدوار سید سلیم شاہ الیکشن لڑ رہے ہیں۔  مشتاق احمد غنی اور ارشد اعوان کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گلگت بلتستان بھر میں ریلیاں
    Next Article الیکشن 2024: کوہستان اور تورغر کی خواتین امیدوار کون ہیں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.