Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار
    فیچرڈ مئی 24, 2025

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Efforts are being made to resolve the telecommunication issues facing Azad Kashmir, says Commissioner IRD Mansoor Qadir Dar
    آزاد کشمیر میں ہر سال چھ ٹاورز کا اضافہ کرنے کی پابند ہیں ،منصور قادر ڈار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی محتسب کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کے کوششیں کی جا رہی ہیں پی ٹی اے کے توسط سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بہتری کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔

    مظفرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی محتسب کے کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار نے کہا وفاقی محتسب کا علاقائی دفتر آزاد کشمیر میں کام کرنے والی وفاقی ایجنسر کے خلاف عوامی شکایات پر باقاعدہ سماعت کے بعد نہ صرف داد رسی کی جاتی ہے بلکہ فیصلوں پر عملدرآمد بھی یقینی بنایا جاتا ہے ۔

    منصور قادر ڈار نے کہا کہ آزاد کشمیر میں زیادہ تر عوامی شکایات موبائل فون کمپنیوں سے متعلق ہیں جنکی داد رسی کے لک پی ٹی اے اقدامات اٹھارہا ہے ۔

    کمشنر آئی آر ڈی کا کہنا تھا کہ موبائل فون کمپنیاں ہر آزاد کشمیر میں ہر سال چھ ٹاورز کا اضافہ کرنے کی پابند ہیں، آزاد کشمیر میں فائبر آپٹکس  اور یونیورسل سروس فنڈز کی فراہمی کے بعد سیلولر سروس بہتری آئے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ
    Next Article گلگت میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.