Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»گلگت بلتستان، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
    پوٹھوہار جنوری 19, 2026

    گلگت بلتستان، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    جنوری 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Earthquake tremors felt in various areas including Gilgit-Baltistan, Islamabad, magnitude 5.8 recorded
    پشاور اور خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ۔

    اسلام آباد: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا ۔

    گلگت بلتستان اور ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ پشاور اور خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

    زلزلہ آتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026
    بین الاقوامی

    سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف نےخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.