Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مارچ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آ رہی ، آفتاب شیرپاو
    خاص خبریں نومبر 14, 2024

    مارچ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آ رہی ، آفتاب شیرپاو

    نومبر 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Due to Tehreek-e-Insaaf's march, the release of PTI founder is not possible, Aftab Sherpao
    گنڈا پور کو جلسوں اور احتجاج سے فرصت نہیں تو وہ صوبے میں کیا توجہ دیں گے،آفتاب شیرپاو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے خیبر نیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ کیا اور اس موقع پر کے ٹو ٹیلی وژن  سے خصوصی گفتگو بھی  کی۔

    آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ عدالتوں نے تحریک انصاف کے بانی کو پہلے بھی بہت ریلیف دیا ہے اور  مزید ریلیف بھی دیا جا سکتا ہے ۔

    آفتاب احمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے مارچ سے پی ٹی آئی کے بانی  کی رہائی ممکن نہیں نظر نہیں آ رہی ، پی ٹی آئی کے مارچ کے اعلان سے سڑکیں دوبارہ بلاک ہو جائیں گی اور عوام کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔

    انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو جلسوں اور احتجاج سے فرصت نہیں تو وہ صوبے میں کیا توجہ دیں گے، صوبے کا امن اس قدر خراب ہے کہ جنوبی اضلاع میں حکومت کی رٹ  ختم ہو چکی ہے اور صوبائی حکومت اس طرف توجہ نہیں دیتی ۔

    آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ چین نے بھی اپنے شہریوں کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سفر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔صوبے کے عوام بھی مایوس ہیں اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف بھی آواز بلند کررہے ہیں۔

    ایک سوال  کے جواب میں آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ مرکز ہمارے صوبے کو اس کا حق نہیں دے رہا، صوبے کے تمام لوگ پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں، اس میں عوام کا کیا قصور ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں حق کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ کچھ عرصہ قبل صوبے کے حقوق کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخو فیصل کریم کنڈی سے بات چیت ہوئی تھی لیکن پھر نامعلوم وجوہات کے باعث اس معاملے پر کوئی بھی پیشرفت نہ ہو سکی ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبے میں کوئی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی ، ترقیاتی کام نہیں اور مرکز حکومت خیبر پختونخوا کو اپنا حق نہیں دے رہا ،ایسی صورتحال میں ہمارا صوبہ دوبارہ ترقی کیسے کرے گا۔

    آفتاب احمد خان نے مشورہ دیا کہ اختلافات ہیں لیکن صوبے کے حق کے لیے سب کو مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔

    اس سے قبل آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے خیبر نیوز کے ڈائریکٹر ایڈیٹوریل پالیسی اور سینئر صحافی  حسن خان سے بھی ملاقات کی۔

    اس موقع پر آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ حسن خان کی والدہ ماجدہ  کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی بھی  کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو ہرادیا
    Next Article میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ میں آرمی چیف سمیت اعلیٰ افسران کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.