Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی
    خاص خبریں اپریل 1, 2024

    بانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی

    اپریل 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Do justice to founder PTI and release him: Former president Arif Alvi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں کنونشن سے خطاب کے  دوران  سابق صدر مملکت عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی درخواست کردی۔

    عارف علوی نے کہا کہ میری درخواست ہے مینڈیٹ کی قدر کریں، دوسری درخواست ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ ظلم روکنے کی ذمہ داری ہم سب پر ہے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے، میری وکلا سےگزارش ہے کہ جدوجہد کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں حادثاتی اعتبار سے جمہوریت آئی ہے، پاکستان کا آئین میرے لیے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم نے ترقیاتی اقدامات کا خاکہ پیش کیا
    Next Article پاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.