Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں
    پوٹھوہار جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Digital terrorism case: Adil Raja, Sabir Shakir, Moeed Pirzada and other criminals sentenced to prison
    ملزمان کو مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی  گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ سمیت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ دیگر مجرمان کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی ۔

    اسلام آباد: 9 مئی کو  ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے آج ہی ٹرائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جسے بعدازاں سنادفیا گیا ۔

    عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو 2، 2بار عمر قید کی سزا سنا دی جب کہ صابر شاکر، معید پیرزادہ کو بھی  2،2 بار عمر قید کی سزا  سنائی گئی ۔

    عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزائیں سنائیں، ملزمان کو مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی  گئی ۔

    دوران سماعت پراسیکیوشن کی جانب سے مجموعی طور پر 24 گواہان کو عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا پر ملزمان کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کیا، پراسیکیوشن کی جانب سے راجہ نوید حسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے ۔

    عدالت نے تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کو عمر قید کی سزا سنائی، تھانہ رمنا کے مقدمے میں شاہین صہبائی، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو سزا سنائی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار
    Next Article گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.